عورت کیلئے ایک ہی شادی کا حکم کیوں سائنس کے دائرے میں قرآنی معجزات کی ایک جھلک ایک ماہرِ جنین یہودی (جو دینی عالم بھی تھا) کھلے طور پر کہتا ہے کہ روئے زمین پر مسلم خاتون سے زیا...
*مجھے چار طرح کے غافلوں پر تعجب ہے جو چار مسائل کے حل سے غافل ہیں۔* 1 - مجھے تعجب ہے اس پر جو " غم " سے آزمایا گیا اور پھر بھی اس آیت سے غفلت کرتا ہے : ۞ لا إلهَ إلاّ أنتَ سُبحانكَ إني كنتُ من الظالمين ۞ الٰہی تیرے سوا کوئی معبود نہیں تو پاک ہے، بیشک میں ﻇالموں میں ہو گیا (الأنبياء 21:87) کیا تم نہیں جانتے کہ اس دعا پر اللہ نے کیا جواب دیا؟ الله سبحانہ و تعالٰی نے اس کے بعد فرمایا؛ ۞ فاستجبنا لهُ ونجيناهُ من الغم۔۔۔۔۔۔ ۞ تو ہم نے اس کی پکار سن لی اور اسے غم سے نجات دے دی اور ہم ایمان والوں کو اسی طرح بچا لیا کرتے ہیں. 2- مجھے تعجب ہے اس پر جو " بیماری " سے آزمایا گیا، کہ وہ کیسے اس دعا سے غفلت کرتا ہے : ۞ ربي إني مسّنيَ الضرُ وأنتَ أرحمُ الراحمين ۞ اے میرے رب! مجھے یہ بیماری لگ گئی ہے اور تو رحم کرنے والوں سے زیاده رحم کرنے واﻻ ہے(الأنبياء 21:83) کیا تم نہیں جانتے کہ اس دعا کے بارے میں اللہ نے کیا فرمایا؟ الله نے فرمایا ہے؛ ۞ فا ستجبنا له وكشفنا ما به من ضر ۞ تو ہم نے اس کی سن لی اور جو دکھ اسے تھا وہ دور کر دیا۔ 3- مجھے تعجب ہے اس پر جو ...
Comments
Post a Comment