Posts

Showing posts from August, 2022

Husband love her wife

یہ ان دنوں کی بات ہے جب میری نئی نئی شادی ہوئی تھی۔ آج كھانا تم بناؤ گی ، جس نے پانی کا گلاس اٹھ کے کبھی نہیں پیا تھا ، اسے میری ماں نے حکم دیا . وہ اٹھی ، جیسے تیسے کر کے 3 ، 4 گھنٹے لگاے اور كھانا بنایا مگر نمک مرچ اس ٹیسٹ کے مطابق نہیں تھے جسے پرفیکٹ کہا جاتا ہے . اِس لیے كھانا گھر کے کسی فرد نے نہیں کھایا اور طنز کیا " اپنی ماں کے گھر سے یہ سیکھ کے آئی ہو" ؟ میں 8 گھنٹے کی ڈیوٹی کے بَعْد گھر آیا ، ابھی بیگ گھر نہیں رکھا تھا کہ میری ماں کہنے لگی " ہم تو صبح سے بھوکے بیٹھے ہیں ، کچھ بازار سے لا دو كھانے کے لیے " . میں نے ایک نظر اپنی سہمی ہوئے بِیوِی پہ ڈالی اور مارکیٹ چلا گیا . كھانا لے کر آیا تو سب کھانے لگے . میں نے اپنی بیگم کا بازو پکرا اور کچن میں لے گیا ، کیا پکایا ہے آج ؟ اس نے آنسو آنکھوں میں ہی کہیں روکے ہوئے تھے ، میری بات سن کر مسکرا دی . باقی سب کی طرح تم بازار والا كھانا نہیں کھاؤ گے ؟ ؟ نہیں ، مجھے تو اپنی بیٹر ہالف کے ہاتھ کا بنا كھانا پسند ہے اس نے کچن میں میرے لیے كھانا لگا دیا . جب میں نے چکھا تو اتنا بھی بد ذائقہ نہیں تھا کہ کھایا نا جاتا

Beshaq sab kuch Allah hi ki taraf se hai

 *مجھے چار طرح کے غافلوں پر تعجب ہے جو چار مسائل کے حل سے غافل ہیں​۔*  1 - مجھے تعجب ہے اس پر جو " غم " سے آزمایا گیا​ اور پھر بھی اس آیت سے غفلت کرتا ہے : ​۞ لا إلهَ إلاّ أنتَ سُبحانكَ إني كنتُ من الظالمين ۞​ ​​الٰہی تیرے سوا کوئی معبود نہیں تو پاک ہے، بیشک میں ﻇالموں میں ہو گیا​​ (الأنبياء 21:87) کیا تم نہیں جانتے کہ اس دعا پر اللہ نے کیا جواب دیا؟ الله سبحانہ و تعالٰی نے اس کے بعد فرمایا؛ ​۞ فاستجبنا لهُ ونجيناهُ من الغم۔۔۔۔۔۔ ۞ ​​تو ہم نے اس کی پکار سن لی اور اسے غم سے نجات دے دی اور ہم ایمان والوں کو اسی طرح بچا لیا کرتے ہیں​.  2- مجھے تعجب ہے اس پر جو " بیماری " سے آزمایا گیا​، کہ وہ کیسے اس دعا سے غفلت کرتا ہے : ​۞ ربي إني مسّنيَ الضرُ وأنتَ أرحمُ الراحمين ۞​ ​​اے میرے رب! مجھے یہ بیماری لگ گئی ہے اور تو رحم کرنے والوں سے زیاده رحم کرنے واﻻ ہے​​(الأنبياء 21:83) کیا تم نہیں جانتے کہ اس دعا کے بارے میں اللہ نے کیا فرمایا؟ الله نے فرمایا ہے؛ ​۞ فا ستجبنا له وكشفنا ما به من ضر ۞​ ​​تو ہم نے اس کی سن لی اور جو دکھ اسے تھا وہ دور کر دیا۔  3- ​مجھے تعجب ہے اس پر جو

لڑکی

 آج میں شادی شدہ ہوں، کل جو کسی کی چھوٹی نند تھی آج تین نندوں اور ایک دیور کی بڑی بھابی۔ اب جو خود پر گزری ہے تو سمجھ آئی کہ پریکٹیکل لائف پھولوں کی سیج نہیں۔ ذمہ داریاں پڑ جائیں تو لاڈ پیار بھول جاتے ہیں میچیورٹی آ جاتی ہے*۔  🧨 اب اپنی بھابی کے ساتھ گزارے ہوئے سال بہت یاد آتے ہیں۔ *میں کالج میں تھی جب وہ ہماری گھر کا حصہ بنیں۔ ان کی ایک ایک بات، رویے،چہرے کے تاثرات کے معنی اب خود بھابی بن کر سمجھ آتے ہیں*۔  💣 میں لاڈلی تھی کالج کا غصہ، بہنوں کا غصہ، گھر میں منہ پھلا کر، موڈ بنا کر دکھاتی تھی، بھابی ڈرتے ڈرتے ہی بات کرتیں کہ یوں نہ ہو غصے میں ان کے ساتھ بدتمیزی کر جاوں۔ آج جب نیندیں یہی میرے ساتھ کرتی ہیں تو سمجھ آتی ہے کتنا دکھ ہوتا ہے جب اپنے سے چھوٹے سے ڈر کے احتیاط سے بات کرنی پڑے۔  🧨 *جب پارٹی اور پکنک ہوتی تو بھائی سے خوب پیسے مانگتی تھی، لگتا تھا بھابی پریشان ہو رہی ہیں۔ ان کو جلانے کیلئے مزید ڈیمانڈ اور ضد کرتی۔ آج سمجھ آتی ہے جب میرے اپنے شوہر کو اپنے بہن بھائیوں کی پاکٹ منی، میرے اور گھر کے خرچے manage کرنا ہوتے ہیں۔ بھابی جلتی نہیں تھیں وہ اپنے شوہر کیلئے اداس ہو جاتی تھی

New post

 13465299290008788